Gambling den raided, 8 gamblers caught#jnnnewsnetwork
Gambling den raided, 8 gamblers caught
پولیس کی جرائم شکن کاروائیاں جاری،جوے جے ایک بڑے اڈے پر چھاپہ مار کر آ ٹھ جواریوں کو گرفتارکر لیا گیا،دائو پر لگی بڑی رقم قبضہ میں لے لی گئی،جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ